: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔5۔ جون (اعتماد نیوز) آج تلگو دیشم ارکان پارلیمنٹ کے وفد نے صدر
تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو کی 8جون کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی
دعوت دیتے
ہوئے دعوت نامہ پیش کیا۔ یہ وفد مرکزی وزیر برائے شہری ہوا
باز اشوک گجا پتی راجو کی قیادت میں نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ امکان ہے
کہ مودی اس تقریب میں شرکت کرینگے۔